محنت مزدوری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - معاش کے لیے محنت کا کام، مزدور کا کام، اُجرت پر محنت کا کام، کام کاج۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - معاش کے لیے محنت کا کام، مزدور کا کام، اُجرت پر محنت کا کام، کام کاج۔ Labour and wages; daily labour; job-work